ایک بھی غیر آئینی شامل نہیں، ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے: سہیل آفریدی

پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مذاکراتی مطالبات میں سے ایک بھی غیر آئینی یا غیر قانونی نہیں، اس کے باوجود ان کی جماعت اور صوبے کے عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں، جہاں حکومت کی 80 فیصد رِٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

پشاور (انڈس ٹربیون) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ اگر گورنر راج کی بات کی جارہی ہے تو پہلے بلوچستان میں نافذ کیا جائے، جہاں ان کے بقول حکومت کی 80 فیصد مزید پڑھیں

بڑے صوبے نے سماجی معاہدہ توڑ دیا، قوموں کو حق خود ارادیت ملنی چاہئے۔

پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک نے نئے صوبے بنانے کے نام پر سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کا اصل کریڈٹ سندھ کے بہادر مزید پڑھیں

صوبے کی تقسیم مسترد، خیبرپختونخوا کی زمین اور وسائل پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، اسمبلی کی متفقہ قرارداد

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے ہری پور اور ایبٹ آباد کو خیبرپختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد کے انتظامی کنٹرول میں دینے کی مبینہ تجویز کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسا کوئی بھی اقدام مزید پڑھیں

سوات میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں پولیس لائن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں پانچ پولیس مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش حملہ، 15 اہلکار جاں بحق، متعدد زخمی

بنوں(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ایک پولیس چوکی پر ہونے والے خودکش کار بم حملے میں کم از کم 15 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ہر جمعہ 100 فیصد ورک فرام ہوم کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت کے فیول کنزرویشن پلان کے تحت ہر جمعہ کو 100 فیصد “ورک فرام ہوم” نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے سکول کو بم سے اڑا دیا

ٹانک (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا. دہشتگردانہ حملہ رات کے وقت ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب مزید پڑھیں

ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (ويب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں جمعے کے روز ہونے والے دو دھماکوں میں پولیس کے 3 اہلکار، جن میں ایس پی آپریشنز اسد زبیر بھی شامل ہیں، شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں دھماکے چند منٹ کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب — سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر منتخب

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کرکے صوبے کے 30ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کی۔ اسمبلی کا اجلاس تقریباً مزید پڑھیں