کراچی میں دو بڑے بارش کے اسپیلز متوقع، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نزیر ضیغم نے شہر میں آج دو بڑے بارش کے اسپیلز کی پیش گوئی کی ہے، پہلا اسپیل دوپہر 12 بجے کے بعد اور دوسرا شام 6 بجے کے بعد متوقع ہے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے عوام کو پیٹرول پر سبسڈی دینے سے منع کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے حکومتِ پاکستان کو پیٹرول پر عام سبسڈی دینے سے روک دیا ہے اور زور دیا ہے کہ سبسڈی صرف مخصوص غریب طبقے تک محدود رکھی جائے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ مزید پڑھیں

ایوان صدر میں اہم اجلاس: صوبوں کی مخالفت پر سمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے ممکنہ معاشی اثرات کے پیش نظر پاکستان میں کمزور طبقات اور معاشرتی طور پر پسماندہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے سومر کو ایوان صدر میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے، جہاں دونوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 18 افراد جاں بحق، 72 زخمی، 60 گھروں کو نقصان: پی ڈی ایم اے رپورٹ

پشاور (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم اے نے 25 مارچ سے جاری بارشوں کے باعث خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں

لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے طیارہ پرندے سے ٹکرانے کے باوجود محفوظ اتارا گیا، 200 سے زائد مسافر محفوظ

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، اور طیارے میں سوار 200 سے زائد مسافر محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی قومی ایئر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کرپشن عروج پر، وزارتیں فروخت ہونے کے الزامات: شیر افضل مروت

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں میں بدعنوانی عروج پر ہے اور بھرتیاں میرٹ کے بجائے پیسے لے کر کی جا رہی ہیں۔ ڈی مزید پڑھیں

6 سال بعد پی آئی اے کی لندن پرواز بحال، 71 سالہ فضائی رشتہ دوبارہ قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) – قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 6 سال کے تعطل کے بعد لندن کے لیے اپنی پروازیں بحال کر دیں، یوں 71 سال پرانا فضائی رشتہ دوبارہ قائم ہو گیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ملک میں شدید بارشیں، بنوں میں چھت گرنے سے 3 بچوں کی ہلاکت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور بوندا باندی کے ساتھ بارش ہوئی، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اہم تقریب کے دوران فرش پر گر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک سرکاری تقریب کے دوران اچانک پیر پھسلنے کی وجہ سے فرش پر گر گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پر خارجہ وزارت میں ایک استقبالیہ تقریب مزید پڑھیں