مدیجی: مسلحہ افراد کی فائرنگ سے رٹائرڈ فوجی اہلکار اور بارہ سالہ بچی جاں بحق

شکارپور(رپورٹ: بھاگ چند) شکارپور ضلع کے مدئجی شہر میں بائی پاس پر واقع ایک ہوٹل پر موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی سیدھی فائرنگ کے نتیجے میں ریٹائرڈ فوجی اہلکار اور راہگیر 12 سالہ بچی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص مزید پڑھیں

“سندھ پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا”: سندھ اسمبلی میں بھارتی وزیر دفاع کے خلاف قرارداد منظور

کراچی (انڈس ٹربیون) سندھ اسمبلی نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ سندھ پاکستان کا اٹوٹ حصہ ہے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم، کارپوریٹ فارمنگ، وسائل پر قبضے اور خواتین پر مظالم کے خلاف حیدرآباد میں ہزاروں سندھیانیوں کا مارچ

حیدرآباد (انڈس ٹربیون) سندھ کی وحدت، وسائل  اور دریائے سندھ کے تحفظ کے لیے سندھیانی تحریک اور عوامی تحریک کے تحت ہزاروں خواتین نے سٹی گیٹ سے حیدرآباد پریس کلب تک شاندار مارچ کیا۔ شرکاء نے 26 ویں اور 27 مزید پڑھیں

سندھ میں قومپرست رہنماؤں کے خلاف ملکی سالمیت کے خلاف تقاریر کا مقدمہ درج

سن(انڈس ٹربیون) سندھ کے ضلع جامشورو میں سید زین شاہ، ڈاکٹر نیاز کالانی، ریاض چانڈیو سمیت 20 نامزد اور 6 نامعلوم قومپرست رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف ملک دشمن تقاریر کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یہ مقدمہ تھانہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آل سندھ لائرز کنوینشن، 27ویں آئینی ترمیم مسترد، 14 نومبر کو عدالتوں کا بائیکاٹ اور دھرنے کا اعلان

حیدرآباد (انڈس ٹربیون) حیدرآباد میں آل سندھ لائرز کنوینشن منعقد ہوا جس میں وکلا نے 27ویں آئینی ترمیم کو “آئین پر حملہ” قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کردیا۔ کنوینشن میں مطالبہ کیا گیا کہ ترمیم واپس نہ لی مزید پڑھیں