وی سی اروڑ یونیورسٹی کی مبینہ خلاف ضابطہ تقرری، ایچ ای سی چیئرمین کے وارنٹ جاری

سکھر(انڊس ٽربيون) سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے اروڑ یونیورسٹی کے وائس چانسلر زاہد حسین کھنڈ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت کے دوران ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین کی عدم پیشی پر ان مزید پڑھیں

“کمیونسٹ پارٹی جب سیاسی نظریے سے ہٹ کر عقیدت کی جماعت بن گئی تو وہ ٹوٹ گئی” سکھر میں منصور میرانی کی برسی تقریب

سکھر (رپورٹ: تاج رند) جاگرتا فورم سکھر کے زیرِ اہتمام آرٹس کونسل سکھر میں معروف شاعر، ادیب، صحافی اور انقلابی رہنما کامریڈ غلام قادر “منصور” میرانی کی چوتھی برسی پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں سندھ بھر مزید پڑھیں

اروڑ یونیورسٹی کی جانب سے نمائش کا انعقاد، مصوری کے ذریعے معرکہ حق اور بنیان المرصوص کے ہیروز کو شاندار خراج

کراچی (ویب ڈیسک) اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج، سکھر نے پاکستان نیوی کے تعاون سے پینٹنگ اور مجسمہ سازی کی ایک شاندار نمائش میرٹائم میوزیم، کارساز کراچی میں منعقد کی۔ نمائش کے بعد “مارکۂ حق وال” اور مزید پڑھیں

آئی بی اے یونیورسٹی کی جانب سے میڈیکل میں داخلہ کیلئے امتحان آج ہوگا، اسلام آباد سمیت سندھ میں نو امتحانی مراکز قائم

سکھر (رپورٹر) آئی بی اے یونیورسٹی کی جانب سے میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کل، بروز اتوار منعقد کیا جائے گا۔ امتحان کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کراچی میں 435 ایکڑ پر ایجوکیشن سٹی کا منصوبہ، سندھ حکومت اور سوئس کمپنی کے درمیان معاہدے

کراچی (ہینڈ آؤٹ) سندھ حکومت نے کراچی میں 435 ایکڑ پر مشتمل ایجوکیشن سٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے جسے اختراع، انٹرپرینیورشپ اور علم پر مبنی معاشی سرگرمیوں کا مرکز قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

سندھ بجٹ: معاشی ترقی کیلئے دور دراز علاقوں کو شہری مراکز سے جوڑا جائے: جامعہ لطیف کے تحت آن لائن سیشن

خیرپور(نمائندہ خصوصی) سندھ بجٹ 2025-2026 پر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور اور پاکستان اکنامکس فرنٹیئر (PEF) کے زیرِ اہتمام آن لائن سيشن منعقد ہوا، جس میں صوبے کے تین اہم شعبوں — تعلیم، صحت اور انفرااسٹرکچر — پر توجہ مرکوز کی مزید پڑھیں

اروڑ یونیورسٹی میں  داخلہ کیلئے تحریری امتحان،   15سو سے زائد طلبہ و طالبات کی شرکت

سکھر: اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج، سکھر نے فال 2025 (راؤنڈ 02) کے داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ  کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر سے 1700 سے زائد امیدواروں نے داخلے کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، جن مزید پڑھیں