پاکستان میں یکم مارچ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 5.13 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے، جس کے مزید پڑھیں

قومپرست رہنماؤں کی رہائی کے متعلق جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم، جڈیشل رمانڈ پر جیل منتقل، طبی معائنے کاحکم

کراچی (انڈس ٹربیون) سندھ ہائی کورٹ کراچی نے سٹی کورٹ ویسٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے اُس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس میں قوم پرست رہنماؤں غنی امان چانڈیو اور سرمد علی رضا میرانی کو سیکشن 63 ضابطہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا عدالتی حکم ماننے سے انکار، غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کو رہائی کے بجائے دوبارہ لاپتہ کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پولیس نے عدالتی حکم کے برخلاف قومپرست رہنماؤں غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کو رہا کرنے سے انکار کر دیا اور عدالت سے رہائی کا حکم جاری ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

شکارپور: ٹاؤن افسر کے قتل کا جرگہ، ملزمان پر ایک کروڑ 82 لاکھ جرمانہ مقرر

شکارپور (نمائندہ خصوصی) 2020 میں سکھر ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے ٹاؤن افسر اعجاز شیخ کے قتل کیس کا شکارپور میں تصفیہ ہوگیا۔ جرگہ پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ کی رہائش گاہ پر ہوا، جہاں پیپلز مزید پڑھیں

بلوچستان: دس ماہ سے جبری لاپتہ 19 سالہ فوٹوگرافر کی لاش برآمد

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں ایک نوجوان فوٹوگرافر کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق 19 سالہ عبدالستار ولد خالد، جو دشت شولیک، ضلع گوادر کا رہائشی اور فوٹوگرافر و ایف مزید پڑھیں