صحافی مشتاق سرکی کے بھائی آفاق سرکی کراچی سے مبینہ طور پر اغوا

کراچی(انڈس ٹربیون) سینئر صحافی اور اینکرپرسن مشتاق سرکی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی آفاق سرکی کو کراچی میں دن دیہاڑے اغوا کر لیا گیا ہے، جب کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی سامنے مزید پڑھیں

تمام مغوی مسافر بازیاب، تین ڈاکوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

اوباڑو (رپورٹ: مظہر چاچڑ)سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں مسافر بس سے لوٹ مار اور مسافروں کے اغوا کے واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں تمام مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں

“دھُرندھر یا میرا لیاری” لیاری کسی سرکاری اسکرپٹ میں قید نہیں!

ذوالفقار علی ذلفی سندھ حکومت کے ترجمان شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی فلم “دھرندھر” کے منفی پروپیگنڈے کے خلاف جنوری میں “میرا لیاری” کے نام سے فلم ریلیز کی جا رہی ہے ـ بقول ان کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 10 مغوی مسافر بازیاب

گھوٹکی (انڈس ٹربیون) سندھ پولس رینج آفس سکھر کے ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی قیادت میں پولیس اور رینجرز نے ساری رات جاری رہنے والے مشترکہ آپریشن کے دوران اوباڑو کے قریب مزید پڑھیں

گھوٹکی: مسافر کوچ پر مسلح افراد کا حملہ، بیس سے زائد مسافروں کے اغوا کا خدشہ

گھوٹکی(انڈس ٹربیون) ضلع گھوٹکی کے تحصیل اوباڑو میں کھبڑا تھانے کی حدود میں صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر مسلح افراد کے حملے کے بعد بیس سے زائد مسافروں کے مبینہ اغوا کا خدشہ ظاہر کیا جا مزید پڑھیں

یہودی کمیونٹی کی تقریب پر دہشت گردانہ حملے میں 15لوگوں کی ہلاکت، مسلمان شہری کی بہادری کی عالمی سطح پر خراج پیش

سڈنی (انڈس ٹربیون) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر اتوار کی شام یہودی کمیونٹی کی ایک تقریب کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 15 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے مزید پڑھیں

پی ایس 9 ضمنی انتخاب: آغا شہباز درانی بھاری اکثریت سے کامیاب

گڑھی یاسین (رپورٹ: بھاگ چند) شکارپور کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 09 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز خان درانی بھاری اکثریت سے مزید پڑھیں

شکارپور: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان قتل

شکارپور(رپورٹ: بھاگ چند) شکارپور کے نیو فوجداری تھانے کی حدود میں رئیس واہ کے قریب سرتاج کانٹہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین کا تعلق تحصیل خانپور کے گاؤں عالم مزید پڑھیں

غیر جانبدار صحافت پر دباؤ: ڈان میڈیا گروپ کو سرکاری اشتہارات کی بندش کا سامنا، میڈیا تنظیموں کا اظہارِ تشویش

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف میڈیا گروپ-ڈان میڈیا گروپ نے کہا ہے کہ اسے اپنی اداراتی پالیسی اور غیر جانبدار صحافت کے باعث طویل عرصے سے سرکاری اشتہارات کی بندش کا سامنا ہے۔ میڈیا گروپ کے مطابق اب یہی پابندیاں مزید پڑھیں

سکھر سائٹ اسٹیٹ میں بدانتظامی اور کرپشن، ثبوت موصول ہونے کے باوجود تحقیقات نہ ہو سکی

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سکھر میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ لمیٹڈ (سائٹ) سکھر میں بدانتظامی، کرپشن اور غیرقانونی سرگرمیوں سے متعلق سنگین شکایات پر مبینہ طور پر مؤثر کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں