امریکہ-ایران جنگ بندی کروانے پر پاکستان نوبل انعام کا حق دار ہے: عالمی رہنما

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی۔ اٹلی کے سابق وزیراعظم اور یورپی کمشنر پاؤلو جینٹی لونی نے مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان بھر میں شدید فضائی حملے، 250 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

بیروت(ويب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے لبنان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں ملک بھر میں بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں جبکہ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں اور کئی افراد مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی عالمی چیلنج، جامعات کو تحقیق اور پالیسی سازی میں کردار ادا کرنا ہوگا: اسکالرز

نواب شاہ (انڈس ٹربیون) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظیر آباد میں موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قومی اور عالمی ماہرین، پالیسی سازوں اور تعلیمی رہنماؤں نے شرکت کی۔ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے مزید پڑھیں

ملک بھر میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد( ویب ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران خراب موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی پر ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تاریخی جنگ بندی کی کامیابی کے اعزاز میں جمعہ کو ملک بھر میں ‘یومِ تشکر’ منایا جائے گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

“وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے دنیا کو تباہی سے بچایا، سیاسی رہنماؤں کا خراج تحسین “

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مختلف سیاسی رہنماؤں نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو سراہا ہے۔ پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

“شاباش پاکستان” امریکہ-ایران جنگ رکوانے پر دنیا بھر سے پاکستان کیلئے تعریفی پیغامات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ جنگ کے خطرات کم ہونے کے بعد اعلان کردہ جنگ بندی کو دنیا بھر خصوصاً مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ عالمی مبصرین مزید پڑھیں