’’پٹرول مہنگا، خود بھی غیر ضروری گاڑی چلانے سے گریز کر رہی ہوں‘‘ – شرمیلا فاروقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس وقت خطے کے سب سے مہنگے پٹرول کی فروخت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کو یقین دہانی کرائی: عالمی حالات بہتر ہوتے ہی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی جائیں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جیسے ہی مشرقِ وسطیٰ اور عالمی مارکیٹ کی صورتحال معمول پر آئے گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری کمی کر دی جائے گی۔ مزید پڑھیں

نواز شریف، زرداری اور بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مِل بیٹھنے کی تجویز سامنے آ گئی!

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملکی حالات کا تقاضہ ہے کہ بڑی سیاسی قیادت بشمول نواز شریف، آصف علی زرداری اور عمران خان سب مل کر بیٹھیں۔ اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

اسلام آباد: موٹر سائیکل سبسڈی کے لیے موبائل ایپ لانچ، ادائیگیاں آج سے شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : حکومت نے موٹر سائیکل سبسڈی کے لیے خصوصی موبائل ایپ لانچ کر دی ہے، جس کے تحت ادائیگیاں آج سے شروع ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول مزید پڑھیں

کندھ کوٹ میں پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف قومی عوامی تحریک کا احتجاج

کندھ کوٹ (ویب ڈیسک) میں قومی عوامی تحریک کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے کندھ کوٹ پریس کلب کے سامنے وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی مزید پڑھیں

سکھر بورڈ کے امتحانات میں 929 نقل کیسز رپورٹ، بعض افسران کی کارکردگی صفر

سکھر (ویب ڈیسک) سکھر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے جاری امتحانات میں نقل کے متعدد کیسز سامنے آگئے۔ سکھر بورڈ کی خصوصی ٹیموں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مختلف مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر کے عام آدمی سے سکون چھین لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

میرپورخاص: کاروکاری کے الزام میں 22 سالہ خاتون قتل، شوہر گرفتار

میرپورخاص (ویب ڈیسک): Mirpur Khas کے قریب کاڻ تھانے کی حدود نزد آباد میں مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں 22 سالہ حسنا سولنگی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال مزید پڑھیں

پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کا منصوبہ پیش

اسلام آباد(ویب ڈیسک)/واشنگٹن: ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے پاکستان نے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے، جو دونوں ممالک کی قیادت کو پیش کر دیا گیا ہے۔ را۔ئٹرز کے مطابق اس فریم ورک میں مزید پڑھیں

کندھکوٹ: پرانے تصادم میں فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق اور ایک شدید زخمی

کندھکوٹ (ویب ڈیسک) کندھکوٹ کے لگ بنگوار برادری کی دو دھڑوں کے درمیان پرانا تصادم دوبارہ شدت اختیار کر گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان پرویز احمد بنگوار جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کے والد محمد خان بنگوار شدید زخمی مزید پڑھیں