سندھ کابینہ کا طلبہ کی حاضری بہتر بنانے کیلئے منفرد شناختی نمبر اور موبائل ایپ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ کابینہ نے صوبے بھر کے اسکولوں میں طلبہ کی حاضری کو بہتر بنانے کیلئے ہر طالبعلم کو منفرد شناختی نمبر دینے اور روزانہ حاضری کے لیے موبائل ایپ کا استعمال لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

کشمور: نیو سبزی منڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان دکاندار قتل

کشمور(ویب ڈیسک) کشمورتھانے کی حدود نیو سبزی منڈی میں کریانہ اسٹور چلانے والا نوجوان، صادق آباد کا رہائشی قمبر پنجابی، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق صبح سویرے تین مسلح ڈاکو دکان پر مزید پڑھیں

ٹھکراٹھو: مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی نوجوان کی گرفتاری پر اہل خانہ کا احتجاج

ٹھکراٹھو/مبارکپور تھانے کی حدود نارو پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس میں پولیس نے ایک نوجوان انور علی عرف انو ملک کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران تین مزید پڑھیں

عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کا امکان

تہران:(ویب ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، اسی سلسلے میں پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیرِ داخلہ مزید پڑھیں

خیرپور میں کاروکاری کے الزام پر 22 سالہ لڑکی قتل، ’والدین کے سوا پورا گاؤں شریکِ جرم‘

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی میں 22 سالہ لڑکی روبینا چانڈیو کو کاروکاری کے الزام میں ہجوم کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے خلاف ریفرنس دوبارہ ایف آئی اے کورٹ منتقل

سکھر (ویب ڈیسک)سکھر کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سید خورشید احمد شاہ اور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا موٹر سائیکل سبسڈی کے لیے 24 ارب روپے کا مطالبہ

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے موٹر سائیکلوں کے لیے سبسڈی منصوبے کے تحت مالی سال کے لیے وزارت خزانہ سے 24 ارب روپے طلب کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق سبسڈی کی منظوری کے لیے سمری وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں