سیف سٹی کی کامیاب کارروائی، تین ماہ بعد گمشدہ بچہ والدین سے مل گیا

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے گمشدہ بچے کو تین ماہ بعد اس کے والدین سے ملا دیا۔ حکام کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر قائم سیف مزید پڑھیں

خیرپور میں کاری قرار دے کر لڑکی کے قتل کیس میں پیش رفت، مرکزی ملزم جیل منتقل،

خیرپور (ویب ڈیسک)خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی میں 20 سالہ لڑکی خالدہ چانڈیو کو کاروکاری کے الزام میں قتل کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق جرگہ کرنے والے مرکزی ملزم قیصر چانڈیو کو مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کھول دی گئی، ایران کا اعلان، ٹرمپ کا خیرمقدم

تہران/واشنگٹن(ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ عالمی سطح پر انتہائی اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

سکھر میں خواتین کو مفت اسکوٹیز کی تقسیم

سکھر (انڈس ٹربیون) سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کی جانب سے سکھر میں خواتین میں مفت اسکوٹی تقسیم کرنے کی تقریب مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں خورشید احمد شاہ، شرجیل انعام میمن، سید ناصر حسین مزید پڑھیں

شکارپور تا سکھر میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب

سکھر (انڈس ٹربیون م)سکھر میں شکارپور تا سکھر پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جسے سندھ حکومت کی جانب سے عوام کے لیے ایک اہم سہولت قرار دیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری مکمل، علاج کے بعد دوبارہ جیل منتقل

راولپنڈی (ویب ڈیسک)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت پر ان کی سرجری مکمل کر لی گئی ہے، جس کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مزید پڑھیں

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس، متاثرہ خاتون اسپتال منتقل

کراچی(ویب ڈیسک)شہر میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے، جہاں متاثرہ خاندان میں شوہر کے بعد اب اہلیہ میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ملیر کا 42 سالہ شخص علاج کے بعد مزید پڑھیں

صعیب انڑ قتل کیس: ملزمان کی عدم گرفتاری پر ہاری جدوجہد کمیٹی کا احتجاج

سکھر (ویب ڈیسک)سکھر میں ہاری جدوجہد کمیٹی کی جانب سے ایک ماہ قبل قتل ہونے والے صعیب انڑ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نئی پل کے مقام پر ہونے والے احتجاج مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان اہم ملاقاتیں، معاشی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن (ویب ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح پر اہم ملاقاتیں ہوئیں، جن میں اسٹریٹجک شراکت داری، معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی مزید پڑھیں

ایرانی صدر اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات

تہران( ویب ڈیسک )ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان تہران میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے مزید پڑھیں