جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 183 تک پہنچ گئیں

جکارتہ/بینکاک (رائٹرز/انڈس ٹربیون) جنوب مشرقی ایشیا کے وسیع علاقے گزشتہ ایک ہفتے سے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ جمعہ کے روز خطے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 183 ہوگئی۔ حکام متاثرہ علاقوں میں پھنسے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی: چار بڑے سیلابوں میں 4700 افراد جاں بحق، اٹھارہ ہزار زخمی اور معذور ہوئے: وزیر ماحولیات

اسلام آباد (انڈس ٹربیون) وفاقی وزیر ماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے زیرِ اہتمام “Climate Resilience: Who Pays the Price for Delay?” کے موضوع پر پینل ڈسکشن میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے مزید پڑھیں

اروڑ میں 124 ایکڑ پر دی گئی مائننگ پرمٹ منسوخ، پہاڑوں کی کٹائی روکنے کا حکم

کراچی/سکھر(ویب ڈیسک) سکھر کے قریب سندھ کے سابق دارالخلاف اروڑ، روہڑی میں واقع کالکا دیوی مندر کی پہاڑی کو غیر قانونی طور پر کاٹنے کے واقعے پر چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی مزید پڑھیں

سکھر: ڈی جی سیپا کا ہسپتالوں میں طبی فضلہ ٹھکانے لگانے کے انتظامات پر عدم اطمینان، نکاسی کا گندا پانی کِیرتھر کینال میں خارج کیے جانے پر سخت تشویش

سکھر(رپورٹ: توصیف کھوسو) سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے سکھر کے دورے کے دوران بڑی اسپتالوں، صنعتی اداروں اور کِیرتھر کینال کا معائنہ کیا اور ماحولیات سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

ٹھٹھہ: وائلڈ لائف لا انفورسمنٹ کی کامیاب کارروائی، غیرقانونی شکار کرنے والے پکڑے گئے، درجنوں نایاب پرندے آزاد

ٹھٹھہ(انڈس ٹربیون)ضلع ٹھٹھہ کی حدود میں وائلڈ لائف لا انفورسمنٹ ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی شکار میں ملوث افراد کے خلاف مؤثر ایکشن لیا۔ کارروائی کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان سے آئے شکاری عبدالقیوم کے کیمپ پر چھاپہ مزید پڑھیں

کاربن کے خاتمے کیلئے سندھ حکومت کا دریائی کچے میں 88 ہزار ہیکٹر پر جنگلات لگانے کا فیصلہ

کراچی (انڈس ٹربیون) — وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) پالیسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جنگلات، ماحولیات اور سرمایہ کاری سے متعلق اہم منصوبوں کی منظوری دی مزید پڑھیں

حیدرآباد: سندھ میں جنگلات پر قبضے اور درختوں کی کٹائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور علامتی بھوک ہڑتال

حیدرآباد (رپورٹر) سندھین نیشنل کانگریس اور “جنگلات بچاؤ کمیٹی” کی جانب سے سندھ میں جنگلات پر قبضوں اور درختوں کی بےدریغ کٹائی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کے دوران شرکاء نے علامتی بھوک مزید پڑھیں

گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں درختوں کی بے دردی سے کٹائی، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

گڈو(رپورٹ: فرحان قریشی) گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی کا انکشاف ہوا ہے۔ نیم، شیشم، کیکر، مشک بید سمیت دیگر قیمتی درخت خفیہ راستوں اور نہر کنارے کے ذریعے مختلف شہروں میں اسمگل کیے جا مزید پڑھیں

درختوں کی کٹائی اور اسمگلنگ میں ملوث ایس ڈی او آبپاشی معطل

پنوعاقل(رپورٹ: منیب انڈھر) محکمہ آبپاشی سندھ کے سیکٹری نے عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے پنوعاقل میں مبینہ طور پر اریگیشن اسکینڈل، درختوں کی کٹائی اور غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر (ایس ڈی او) شمس الحق انڑ مزید پڑھیں