ڈجیٹل تخلیق کے ذریعے انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کا اعلان

سکھر(رپورٹ: اشرف ابڑو) غیر سرکاری تنظیم کمیونٹی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (CDF) کے زیرِاہتمام اور UNODC، نیکٹا اور الحمد اسلامک یونیورسٹی کے اشتراک سے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں ’’نوجوانوں کی قیادت میں امن کے لیے ڈیجیٹل مہمات‘‘ کے عنوان سے مزید پڑھیں

ڈاکو راج کو پیپلزپارٹی کے سرداروں کی سرپرستی حاصل ہے: گھوٹکی میں عوامی تحریک کی کانفرنس

گھوٹکی(انڈس ٹربیون) عوامی تحریک ضلع گھوٹکی کی جانب سے گیلکسی ہوٹل میں ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکو راج، کارپوریٹ فارمنگ، آبی وسائل پر قبضے، قبائلی دہشتگردی اور غیر آئینی قوانین کے خلاف 22 نکاتی قرارداد مزید پڑھیں

گھوٹکی: معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش برآمد، قتل کا شبہ؛ دو افراد زیرِ حراست

گھوٹکی (دی انڈس ٹربیون) سندھ کے ضلع گھوٹکی میں سوشل میڈیا پر مشہور ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کیںںںں پراسرار حالات میں لاش ملی ہے۔ پولس کے مطابق آج جمعے کے روز سمیرا کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی، مزید پڑھیں

بچی کو غیر قانونی طور پر منتقل کرنے پر نانی اور ماموں کو قید کی سزا

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کی XXI سول/فیملی جج جنوبی کی عدالت نے گارڈینز اینڈ وارڈز ایکٹ 1890 کے سیکشن 44 کے تحت ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کشف فاطمہ نامی کم عمر بچی کی غیر قانونی منتقلی اور عدالتی احکامات مزید پڑھیں

سکھر:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین نوجوان قتل، چار ڈاکو ہلاک کرنےکی دعویٰ

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سکھر کے تحصیل پنوعاقل کے مقامی صحافی مجید مہر کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو سگے بھائیوں سمیت ان کے تین بھتیجے قتل ہوگئے ، جبکہ ایس ایس پی سکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس مزید پڑھیں

سکھر بیراج میں پانچ لاشیں برآمد، کسی لاش کی تفتیش نہیں ہوتی

سکھر (رپورٹ: تاج رند) سکھر بیراج میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سندھو دریا سے نامعلوم لاشیں ملنے کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس نے انتظامیہ اور مقامی شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا مزید پڑھیں

سندھ پولیس عوام کے بجائے طاقتوروں کی خدمت کر رہی ہے”

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) — سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم سیتارام کی بریت کی اپیل منظور کرتے ہوئے سندھ پولیس کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر سخت ریمارکس دیے ہیں۔ عدالت مزید پڑھیں

رینجرز نے سندھ کے 6 اضلاع میں مزید 306 ایکڑ زمین دینے کی درخواست دے دی، ڈی سی گھوٹکی جنگلات کی زمین دینے کے حامی

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) نے صوبائی حکومت سے سندھ کے 6 اضلاع میں آپریشنل انفراسٹرکچر اور رہائشی سہولیات کے قیام کے لیے 306 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ سرکاری خط و کتابت کے مطابق، رینجرز نے مزید پڑھیں

سندھ میں دو کمسن بچوں پر توہین مذہب کا مقدمہ درج، پولس نے ایک کو گرفتار کر لیا

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سندھ کے ضلعہ سکھر میں پولس نے مقامی مذہبی رہنماؤں کے مدعیت میں الگ الگ تھانوں پر دو کمسن بچوں پر توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کے بعد ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ پنوں عاقل مزید پڑھیں