سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم مذاکرات آج ہوں گے، جن میں پاکستان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ مذاکرات میں جوہری امور، اعتماد سازی اور سابقہ مفاہمتوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے