پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات مسترد کر دیے، ’بے بنیاد پروپیگنڈا‘ قرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے پاکستان پر بھارت میں دہشت گردی کے لیے افراد بھیجنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں

فوجی کریک ڈاؤن کے بعد پاکستان میں توہینِ مذہب کے مقدمات اور ہجومی تشدد میں نمایاں کمی آ گئی: رائٹرز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں فوجی قیادت کی جانب سے سخت گیر مذہبی تنظیموں کے خلاف کارروائی کے بعد توہینِ مذہب کے مقدمات اور اس سے جڑے ہجومی تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

بچوں کیلئے دھرتی غیرمحفوظ، چھ ماہ میں جنسی استحصال کے ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ: ساحل

سکھر(رپورٹ: تاج رند)بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے سال 2026 کے پہلے چھ ماہ (جنوری تا جون) کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد کارکنان اور رہنما گرفتار

کراچی/لاہور (انڈس ٹربیون) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بدھ کے روز لاہور اور کراچی میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کیا، شیلنگ کی اور متعدد کارکنان و مزید پڑھیں

نئے صوبے بنانا آسان نہیں، ملک کے حالات اور ساخت کو دیکھنا ہوگا: مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانا کوئی آسان کام نہیں، اس حوالے سے فیصلہ کرتے وقت ملک کی ساخت، سیاسی حالات اور قومی مفادات کو مدنظر مزید پڑھیں

شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر پر لاپتا، 5 عملہ سوار

کراچی(ویب ڈیسک) شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب بحیرۂ عرب کے اوپر دورانِ پرواز لاپتا ہوگیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے طیارے سے رابطہ منقطع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان کو این ایف سی ایوارڈ کا فارمولا تبدیل کرنے کی تجویز، وسائل کی تقسیم کا نیا ماڈل اپنانے پر زور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کو سفارش کی ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے موجودہ فارمولے پر نظرثانی کی جائے اور وسائل کی تقسیم کے مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت پر دستخط، جنگ بندی اور مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد / واشنگٹن / تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ پر باضابطہ الیکٹرانک دستخط کر دیے گئے ہیں، جبکہ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

“موہن جو دڑو” تہذیبی ورثے کا اصل نگہبان انڈیا ہی ہے: بھارتی وزیر ثقافت کا دعویٰ اور پاکستانیوں کا ردعمل

نئی دہلی/اسلام آباد(ویب ڈیسک) انڈیا کی وزارت برائے ثقافت کی جانب سے موہن جو دڑو اور وادیٔ سندھ تہذیب سے متعلق ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان تاریخی ورثے کی ملکیت پر نئی بحث چھیڑ دی مزید پڑھیں