سکھر میں پیٹرول مہنگا ہونے پر سندھ یونائٹڈ پارٹی کا منفرد احتجاج

سکھر (ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سکھر میں سندھ یونائٹڈ پارٹی کی جانب سے منفرد احتجاج کیا گیا۔ کارکنوں نے ریڑے پر موٹر سائیکل رکھ کر علامتی جنازہ نکالا اور حکومت کی پالیسیوں کے مزید پڑھیں

موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد غریب اور متوسط طبقے کے لیے “موٹر سائیکل پیٹرول سبسڈی ریلیف پیکیج 2026” کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت شہریوں مزید پڑھیں

عوام کا معاشی قتل نامنظور، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا احتجاج کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک)سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عوام کا “معاشی قتل” قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی یہ عوام دشمن مزید پڑھیں

کراچی میں دو بڑے بارش کے اسپیلز متوقع، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نزیر ضیغم نے شہر میں آج دو بڑے بارش کے اسپیلز کی پیش گوئی کی ہے، پہلا اسپیل دوپہر 12 بجے کے بعد اور دوسرا شام 6 بجے کے بعد متوقع ہے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے عوام کو پیٹرول پر سبسڈی دینے سے منع کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے حکومتِ پاکستان کو پیٹرول پر عام سبسڈی دینے سے روک دیا ہے اور زور دیا ہے کہ سبسڈی صرف مخصوص غریب طبقے تک محدود رکھی جائے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ مزید پڑھیں

شرجیل میمن کا اعلان: سندھ میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں کل سے بحال

سندھ (ویب ڈیسک) —سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں کل سے فزیکل کلاسز کے لیے کھل جائیں گی، جبکہ ہفتے کے دو دن تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ مزید پڑھیں