مستونگ: اغوا کے بعد لاپتا ہونے والے ڈی ایس پی یوسف ریکی کی لاش برآمد

مستونگ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اغوا کے بعد لاپتا ہونے والے ڈی ایس پی نوشکی پولیس یوسف ریکی کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول افسر کی لاش کردگاپ کے علاقے گرگینہ کلی شربت مزید پڑھیں

مستونگ: سکیورٹی چیک پوسٹ کی تعمیر میں مصروف دو جیکب آباد باسیوں سمیت نو مزدور اغوا

مستونگ/جیکب آباد(ویب ڈیسک) مستونگ کے علاقےدشت میں سیاہ پشت کے مقام سے نو مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ دشت لیویز تھانے کے ایس ایچ او اختر محمد کے مطابق واقعہ چار روز قبل پیش آیا، جب مزدور سکیورٹی چوکیوں مزید پڑھیں

بلوچستان: بی این پی ریلی میں خودکش دھماکے کے خلاف آل پارٹیز کی ہڑتال، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، متعدد زخمی، درجنوں گرفتار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان بھر میں 2 ستمبر کو کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر پیر کے روز مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: اختر مینگل کے قافلے پر دوسری بار بم حملہ، 13 کارکنان جانبحق، 30 سے زائد زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے کے اختتام پر پارکنگ ایریا میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 13 افراد جاں مزید پڑھیں

امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان میں سرگرم مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے خودکش ونگ مجید بریگیڈ کو باضابطہ طور پر اپنی “غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں” کی فہرست میں مزید پڑھیں

ڈجیٹل تخلیق کے ذریعے انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کا اعلان

سکھر(رپورٹ: اشرف ابڑو) غیر سرکاری تنظیم کمیونٹی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (CDF) کے زیرِاہتمام اور UNODC، نیکٹا اور الحمد اسلامک یونیورسٹی کے اشتراک سے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں ’’نوجوانوں کی قیادت میں امن کے لیے ڈیجیٹل مہمات‘‘ کے عنوان سے مزید پڑھیں

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: تین دہشتگرد ہلاک، دو اہلکار جانبحق

مستونگ / راولپنڈی: پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ “فتنہ الہندستان” کے تین دہشتگردوں کو مزید پڑھیں

پسند کی شادی پر جوڑے کا قتل: شیر باز ستکزئی سمیت 20 افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج

کوئٹہ (ویب ڈیسک)  بلوچستان کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیغاری میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل کے واقعے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سردار شیر باز ستکزئی مزید پڑھیں

بلوچستان میں جوڑے کا سفاکانہ قتل، مقتولین کی شناخت ہوگئی: وزیر اعلیٰ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ “عید سے چند دن پہلے کی ہے اور اس سلسلے میں مزید پڑھیں