جیئے سندھ رہبر کمیٹی کا اجلاس، سندھ کے وسائل پر قبضے، امن و امان کی صورتحال اور پانی کی قلت پر تشویش کا اظہار

حیدرآباد: حیدرآباد میں سخی ستار ڈنو چولیاني ہاؤس پر جیئے سندھ رہبر کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت رہبر کمیٹی کے سربراہ نواز خان زئور نے کی۔ اجلاس میں جیئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو، مزید پڑھیں

چار سال میں 3 ہزار سے زائد افراد کا قتل، سکیورٹی ادارے اور ریاست ذمہ دار ہیں: سکھر میں جے یو آئی کا امن جرگہ

سکھر(رپورٹ: تاج رند)  جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال کے دوران سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں تین ہزار سے زائد لوگ مارے گئے ہیں، جس کی ذمہ مزید پڑھیں

دریاؤں کا پانی سمندر تک نہ پہنچا تو ساحلی پٹی صفحۂ ہستی سے مٹ سکتی ہے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(ھینڈ آؤٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے “انسداد صحرائیت اور خشک سالی سے نمٹنے کے عالمی دن” کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پانی زندگی ہے اور قدرتی وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ مزید پڑھیں

سکھر میں چوری واپسی مطالبے پر بزرگ شہری کے ساتھ غیرانسانی سلوک،برہنہ کر کےدرخت سےباندھ کر تشدد

سکھر(رپورٹ: تاج رند) ضلعہ سکھر کے تحصیل پنوعاقل کے  کچے میں ملزمان نے چوری واپس کرنے کے مطالبے پر بزگ شہری کو  غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا، ملزمان نے بزرگ کو  نیم برہنہ کر کے  درخت سے باندھ کر کیڑے مزید پڑھیں

سندھ میں انسانی حقوق کی پامالی، بلاول بھٹو کے سامنے امریکی کانگریس رکن کی اظہار تشویش

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے رکن براڈ شیرمین نے بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات کی، جس میں گزشتہ ماہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی، پاکستان میں جمہوریت، اور خطے میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

“نعش کی جبری گمشدگی کے خلاف” شدید ردعمل، سندھ گیر ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان

حیدرآباد: سندھ کی قومپرست جماعتوں نے کارکنان کے قتل اور مقتول کارکن کی لاش چھین کر جبری طور پر لاپتہ کرنے کے خلاف اتوار کے روز سندھ گیر عام ہڑتال اور آج ہفتے کے دن سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں مزید پڑھیں

“پولیس زبردستی مردہ خانے میں گھس کر لاش اٹھا کر لے گئی، خواتین سمیت متعدد وکلا اور کارکنان کو بھی گرفتار کر لیا”

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر اندرجیت لوہانہ کہ مطابق حیدرآباد پولیس کے سینکڑوں اہلکاروں نے سول ہسپتال میں گھس کر مردہ خانے سے مقتول قومپرست کارکن عرفان لغاری کی لاش اپنے قبضے میں لیکر مزید پڑھیں

مورو فائرنگ میں زخمی عرفان لغاری نے دم توڑ دیا, ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی

حیدرآباد ہسپتال میں دو دن سے داخل عرفان لغاری نے آج صبح ہسپتال میں دم توڑ دیا 20 مئی کو مورو میں کالعدم قوم پرست جماعت جئے سندھ متحدہ محاذ (جسمم) کے کارکنوں نے کارپوریٹ فارمنگ اور سندھ ندی پر مزید پڑھیں