پالتو کتے کو ہلاک کرنے کے مقدمے میں ملزم کو پانچ سال قید کی سزا

کنڈیارو(رپورٹ: الطاف سولنگی) ضلع نوشہرو فیروز کے کنڈیارو میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے گھر میں گھس کر تشدد، زخمی کرنے اور پالتو کتا ہلاک کرنے کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے دو ملزمان کو مختلف دفعات مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران کی طرف سخت اشارہ: مذاکرات ختم، فوجی آپشنز زیرِ غور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ واشنگٹن تہران کے خلاف کسی بڑے فیصلے کے قریب ہو سکتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ مزید پڑھیں

سکھر ریجن میں جعلی ادویات کی بھرمار، گھناؤنے کاروبار پر حکام خاموش

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سکھر میں واقع ہول سیل میڈیسن مارکیٹ کے بارے میں باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ جگہ ملک بھر میں تیار ہونے والی جعلی، غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری ادویات کی ایک بڑی ترسیلی گاہ مزید پڑھیں

تہران میں حکومت کے حق میں بڑا مظاہرہ، ملک گیر احتجاج 16ویں روز میں داخل

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں حکومت کے حق میں ہزاروں افراد نے پیر کے روز ریلی نکالی، جسے ایرانی حکام نے جاری ملک گیر احتجاجی تحریک کے مقابلے میں اپنی طاقت کے مظاہرے کے طور پر پیش کیا مزید پڑھیں

مدرسے میں مبینہ تشدد سے زخمی چھ سالہ طالبعلم جاں بحق

کراچی(رپورٹ:تاج رند) ضلع ویسٹ- کراچی میں واقع منگھوپیر کے علاقے عزیز بروہی گوٹھ میں ایک مدرسے میں مبینہ تشدد کے نتیجے میں زخمی ہونے والا چھ سالہ طالبعلم حسن رند جناح اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد جاں بحق مزید پڑھیں

کیلاش کولہی قتل کیس کا مرکزی ملزم اور سہولت کار گرفتار

بدین(انڈس ٹربیون) بدین پولس نے کسان کیلاش کولہی قتل کیس کے مرکزی ملزم، وڈیرے سرفراز نظامانی اور ان کے سہولت کار ظفراللہ خان کو گرفتار کر لیا ہے. ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے مطابق بدین پولس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شادی والے گھر میں گیس دھماکا، دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی والے گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے خوفناک دھماکے میں دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے مزید پڑھیں

سندھ میں احتجاج روکے جا رہے ہیں، جعلی حکومت قبول نہیں: سہیل آفریدی/ سید زین شاہ

جامشورو(رپورٹ: سہیل جویو) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وائس چیئرمین سید زین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیاسی سرگرمیوں کو محدود کیا جا رہا ہے اور ان کی جماعت کے خلاف مقدمات مزید پڑھیں

ایران میں مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، ہلاکتیں 217 تک پہنچنے کا دعویٰ، ملک بھر میں انٹرنیٹ بند

تہران/واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران میں مہنگائی اور بدترین معاشی بحران کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کرگئے ہیں، جہاں مختلف شہروں میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ معروف امریکی جریدے ٹائم مزید پڑھیں