منصفانہ ٹرائل کا حق دیا جائے، نادیہ بلوچ کی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے اپیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے گرفتار رہنماؤں کے خلاف جاری عدالتی کارروائی پر اعتراض کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان اور بلوچستان ہائیکورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور صبغت اللہ کی سزا آئین و انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان بار کونسل نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ل ماہرنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کو دی جانے والی سزا پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں

ایف سی اہلکار قتل کیس: ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت 4 بلوچ رہنماؤں کوعمر قید کی سزا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گوادر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اہلکار کے قتل کے مقدمے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی مرکزی رہنما ماہ رنگ بلوچ سمیت چار ملزمان کو 25،25 سال قید مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنماؤں سے ملاقات پر پابندی کے خلاف اہل خانہ کا ہدہ جیل کے باہر دھرنا ، شدید احتجاج

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنماؤں کے اہل خانہ کی جانب سے ہفتے کے روز ہدہ جیل کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ کی جانب سے زیرِ حراست رہنماؤں سے ملاقات مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان میں پانی کی شدید قلت، زرعی معیشت، ماحولیاتی نظام اور شہری آبادی کو خطرہ لاحق

سکھر (رپورٹ: تاج رند) ملک میں پانی کی تقسیم کے نظام پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، کیونکہ سندھ اور بلوچستان میں پانی کی شدید قلت نے زرعی معیشت، ماحولیاتی نظام اور شہری آبادی کو خطرے میں مزید پڑھیں

کوئٹہ: سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر اہلیہ اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی، ویڈیو بیان کے بعد تحقیقات کا دائرہ وسیع

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے میں ایک سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ اور چار کمسن بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی، مزید پڑھیں

کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کا مبینہ ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر کراچی منتقل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سینڈیمن سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں مطلوب مبینہ ملزم ہمایوں شاہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ شدید زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے مزید پڑھیں

کوئٹہ:سکیورٹی اہلکاروں اور اہلِ خانہ کو لے جانے والی شٹل ٹرین کے قریب دھماکہ، 24 افراد جاں بحق، 70 زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز سکیورٹی اہلکاروں اور ان کے اہلِ خانہ کو لے جانے والی شٹل ٹرین کے قریب ہونے والے ایک شدید دھماکے میں کم از کم 24 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 70 مزید پڑھیں

نوشکی: فورتھ شیڈول میں شامل معروف براہوئی شاعر و ادیب پروفیسر غمخوار حیات حملے میں جاں بحق

کوئٹہ/نوشکی(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں معروف براہوئی شاعر، ادیب اور استاد پروفیسر غمخوار حیات جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ نوشکی شہر کے نواحی علاقے کلی مینگل کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و دیگر کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر، مقدمات کے تفصیلات سامنے آ گئے

اسلام آباد/کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو، بیبرگ ودیگر اسیررہنماؤں نے اپنی ضمانت مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق بی وائی سی رہنماؤں مزید پڑھیں