کندھ کوٹ: کیمیکل دودھ کے خلاف عوامی احتجاج

کندھ کوٹ(ویب ڈیسک) کندھ کوٹ میں کیمیکل دودھ کے خلاف اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (NICVD) کے قیام کے لیے عوام نے ریفرنڈم کے دوران سراپا احتجاج کیا۔ احتجاجی جلسے سے ڈاکٹر مہر چند ظریت، غلام مصطفیٰ مزید پڑھیں

6 سال بعد پی آئی اے کی لندن پرواز بحال، 71 سالہ فضائی رشتہ دوبارہ قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) – قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 6 سال کے تعطل کے بعد لندن کے لیے اپنی پروازیں بحال کر دیں، یوں 71 سال پرانا فضائی رشتہ دوبارہ قائم ہو گیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

میرپور خاص: سرکاری زمین کی مبینہ غیر قانونی فروخت، جعلی سیل سرٹیفکیٹ جاری ہونے کا انکشاف

میرپور خاص (رپورٹر) تعلقہ حسین بخش مری، ضلع میرپور خاص میں مبینہ طور پر سرکاری زمین فروخت کرنے اور شہری کی زرعی زمین کے جعلی سیل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی شہری احتشام شبیر کے مطابق تعلقہ مزید پڑھیں

میرپورخاص: غیرقانونی طور پٹرول پمپ سیل کرنے پر میئر، میونسپل کمشنر اور افسران کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص (انڈس ٹربیون) سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ میرپورخاص کے حکم پر سٹی میئر، میونسپل کمشنر اور دیگر افسران کے خلاف غیر قانونی طور پر پٹرول پمپ سیل کرنے اور املاک پر قبضہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا مزید پڑھیں

جے یو آئی سندھ کا پانچ روزہ “امن مارچ کارواں” کشمور سے سکھر پہنچ گیا، وزیراعلیٰ سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ

سکھر(رپورٹ: تاج رند، توصیف کھوسو)جمعیت علمائے اسلام (ف) صوبہ سندھ کا پانچ روزہ “امن مارچ کارواں” کشمور سے سکھر پہنچ گیا، جس کے دوران کندھکوٹ، شکارپور اور سکھر میں بڑے عوامی اجتماعات منعقد ہوئے۔ کارواں کا آغاز کشمور سے کراچی مزید پڑھیں

گورک ہل اسٹیشن کے ترقیاتی منصوبوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن، افسران معطل، تحقیقات کا حکم

کراچی (انڈس ٹربیون) سندھ کے واحد پہاڑی تفریحی مقام گورک ہل اسٹیشن کے ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں اور مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کے اقتدار کا سورج غروب- کرپشن، کچرا اور کھرب پتی خاندان – ہاتھ بندھے تھے یا ارادے؟

امداد سومرو (سیہوانی) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی آٹھ سالہ وزارتِ اعلیٰ کا سورج ڈوبنے والا ہے۔ کچھ ہی دنوں میں نیا وزیر اعلیٰ حلف اٹھائے گا۔ چہ میگوئیاں ہیں کہ شرجیل میمن کے امکانات زیادہ مزید پڑھیں