کراچی: فیملی کورٹ کا فیصلہ، مقتول پارس شاہ کی بیٹی کشف فاطمہ کی مستقل تحویل والدہ فرزانہ شاہ کو دے دی گئی

کراچی (انڈس ٹربیون)کراچی سائوتھ کی فیملی کورٹ نمبر 21 کی جج فہمیدہ ساہووال نے پارس شاہ کی اہلیہ فرزانہ شاہ کے حق میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ان کی بیٹی کشف فاطمہ کی مستقل تحویل (کسٹڈی) والدہ کے سپرد کرنے مزید پڑھیں

ٹھٹھہ: وائلڈ لائف لا انفورسمنٹ کی کامیاب کارروائی، غیرقانونی شکار کرنے والے پکڑے گئے، درجنوں نایاب پرندے آزاد

ٹھٹھہ(انڈس ٹربیون)ضلع ٹھٹھہ کی حدود میں وائلڈ لائف لا انفورسمنٹ ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی شکار میں ملوث افراد کے خلاف مؤثر ایکشن لیا۔ کارروائی کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان سے آئے شکاری عبدالقیوم کے کیمپ پر چھاپہ مزید پڑھیں

مصر: غزہ امن معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کو خراجِ تحسین

شرم الشیخ (مصر) : مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی تاریخی امن کانفرنس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم مزید پڑھیں

مریدکے: تحریک لبیک کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق، ٹی ایل پی کا سعد رضوی سمیت متعدد کارکنان کو زخمی کرنے کا الزام

مریدکے (نمائندہ خصوصی) — پنجاب پولیس کے مطابق مریدکے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں کو منتشر کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب — سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر منتخب

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کرکے صوبے کے 30ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کی۔ اسمبلی کا اجلاس تقریباً مزید پڑھیں

سرحدی جھڑپیں: پاک فوج کے 23 جوان جاں بحق، 200 سے زائد طالبان ہلاک — آئی ایس پی آر

اسلام آباد / کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کی شب پاک افغان سرحد کے قریب افغان فورسز اور شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 23 سکیورٹی مزید پڑھیں

شکارپور: ٹاؤن افسر کے قتل کا جرگہ، ملزمان پر ایک کروڑ 82 لاکھ جرمانہ مقرر

شکارپور (نمائندہ خصوصی) 2020 میں سکھر ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے ٹاؤن افسر اعجاز شیخ کے قتل کیس کا شکارپور میں تصفیہ ہوگیا۔ جرگہ پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ کی رہائش گاہ پر ہوا، جہاں پیپلز مزید پڑھیں

جب دریا نے روزگار چھین لیا_ روہڑی کے قدیم پَبّ قبیلہ اور پَلہ مچھلی کی دردناک کہانی

فیچر کہانی-تاج رند سندھ کے قدیم شہر روہڑی کی شناخت صرف اس کے تاریخی مزارات، ریلوے اسٹیشن یا قلعہ بکر سے نہیں، بلکہ ایک ایسی مچھلی سے بھی جڑی ہے جو سندھ کی ثقافت اور معیشت دونوں میں زندہ علامت مزید پڑھیں