کاربن کے خاتمے کیلئے سندھ حکومت کا دریائی کچے میں 88 ہزار ہیکٹر پر جنگلات لگانے کا فیصلہ

کراچی (انڈس ٹربیون) — وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) پالیسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جنگلات، ماحولیات اور سرمایہ کاری سے متعلق اہم منصوبوں کی منظوری دی مزید پڑھیں

“آرام دہ اور ماحول دوست سفر”_ کراچی اور حیدرآباد کیلئے 500 برقی بسوں کی منظوری

کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سی ایم ہاؤس میں منعقدہ 40ویں پی پی پی (پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ) پالیسی بورڈ کے اجلاس میں کراچی اور حیدرآباد کے لیے 500 الیکٹرک بسوں کی خریداری کی منظوری مزید پڑھیں

حیدرآباد: سندھ میں جنگلات پر قبضے اور درختوں کی کٹائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور علامتی بھوک ہڑتال

حیدرآباد (رپورٹر) سندھین نیشنل کانگریس اور “جنگلات بچاؤ کمیٹی” کی جانب سے سندھ میں جنگلات پر قبضوں اور درختوں کی بےدریغ کٹائی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کے دوران شرکاء نے علامتی بھوک مزید پڑھیں

پروفیسر کو مبینہ طور پر غلط علاج سے معذور بنانے کا کیس — گمس ڈاکٹروں کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز

سکھر(رپورٹ: تاج رند) معروف شاعر، محقق اور ادیب پروفیسر ساجد سومرو کو مبینہ طور پر غلط تشخیص اور علاج کے نتیجے میں معذوری کا سامنا کرنے پر گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (GIMS) کے ڈاکٹروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع مزید پڑھیں

ارسا کے اختیارات محدود کرنے کی مبینہ سازش، قومی دریا اتھارٹی کے قیام کی تجویز- وزارت آبی وسائل سے رائے طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے “قومی دریا اتھارٹی” (National River Authority) کے قیام کا خیال پیش کیا ہے۔ قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے اس تجویز پر وزارتِ آبی وسائل سے باضابطہ رائے اور سفارشات طلب مزید پڑھیں

اورکزئی میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت پاک فوج کے 11 جوان جاں بحق، 19 مشتبہ دہشتگرد ہلاک

اورکزئی — خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 اہلکار جاں بحق ہوگئے، جب کہ جوابی کارروائی میں 19 مشتبہ دہشتگرد مزید پڑھیں

گھوٹکی: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے سیکریٹری جنرل طفیل رند آٹھ سالہ بھتیجی سمیت مسلحہ افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

میرپور ماتھیلو (رپورٹ: تاج رند) گھوٹکی ضلع کے علاقے میرپور ماتھیلو میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی طفیل رند اور ان کی آٹھ سالہ بھتیجی پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی دشمنی مزید پڑھیں

گھوٹکی: ماڑی انرجی اور پولیس کے مظالم کے خلاف صحافیوں کا دھرنا 24 گھنٹے سے جاری، زخمی صحافیوں کی حالت تشویشناک

میرپور ماتھیلو(نمائندہ خصوصی) ماڑی انرجی کی زیادتیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے طلبہ اور ان کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد اور اُن کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف گھوٹکی یونین آف جرنلسٹس کا دھرنا ایس مزید پڑھیں

شکارپور: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش، چار افراد زخمی

سلطان کوٹ(نمائندہ خصوصی: اسرار چانڈیو) پاکستان ریلوے حکام کے مطابق سلطان کوٹ کے قریب جعفر ایکسپریس ٹرین کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش کے دوران ٹرین میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ریلوے پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے مزید پڑھیں

میرپورخاص: پوجا میگھواڑ کی اغوا اور جبری مذہب تبدیلی کے خلاف سینکڑوں شہریوں کی ریلی

میرپورخاص (انڈس ٹربیون) پاکستان دراوڑ اتحاد کی جانب سے کم عمر لڑکی پوجا میگھواڑ کی جبری مذہب تبدیلی، اس کی بازیابی اور والدین سے ملاقات کے مطالبے پر اسٹیٹ لائف چوک سے پریس کلب میرپورخاص تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، مزید پڑھیں