کراچی میں کروڑ پتی گھریلو ملازم کی گرفتاری، ڈیفنس سے سونا، نقدی اور جائیدادوں کا انکشاف

کراچی (ويب ڈیسک) کراچی شہر کے پوش علاقے ڈیفنس سے پولیس نے چوری کے الزام میں ایک گھریلو ملازم کو گرفتار کیا ہے جو کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں، بینک اکاؤنٹس اور سونے کا مالک نکلا. ملزم نے دورانِ تفتیش مزید پڑھیں

اروڑ یونیورسٹی کی جانب سے نمائش کا انعقاد، مصوری کے ذریعے معرکہ حق اور بنیان المرصوص کے ہیروز کو شاندار خراج

کراچی (ویب ڈیسک) اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج، سکھر نے پاکستان نیوی کے تعاون سے پینٹنگ اور مجسمہ سازی کی ایک شاندار نمائش میرٹائم میوزیم، کارساز کراچی میں منعقد کی۔ نمائش کے بعد “مارکۂ حق وال” اور مزید پڑھیں

آئی بی اے یونیورسٹی کی جانب سے میڈیکل میں داخلہ کیلئے امتحان آج ہوگا، اسلام آباد سمیت سندھ میں نو امتحانی مراکز قائم

سکھر (رپورٹر) آئی بی اے یونیورسٹی کی جانب سے میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کل، بروز اتوار منعقد کیا جائے گا۔ امتحان کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

سندھ میں 13 لاکھ بچے مشقت پر مجبور، اکٹریت کا تعلق زراعت کے شعبے سے ہے

کراچی( انڈس ٹربیون) سندھ میں پانچ سے 17 سال کی عمر کے تقریباً 13 لاکھ بچے مزدوری میں مصروف ہیں، جن میں سے 65 فیصد زراعت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ یہ انکشاف سندھ چائلڈ لیبر سروے 2023-24 میں کیا مزید پڑھیں

کراچی میں زیرحراست بچے کی مبینہ پولس تشدد سے ہلاکت،7 اہلکار معطل

کراچی(انڈس ٹربیون) کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس کی حراست میں ایک بچے کی ہلاکت نے تشویش اور غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ سے تعلق رکھنے والا بچہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے سکول کو بم سے اڑا دیا

ٹانک (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا. دہشتگردانہ حملہ رات کے وقت ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب مزید پڑھیں

ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (ويب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں جمعے کے روز ہونے والے دو دھماکوں میں پولیس کے 3 اہلکار، جن میں ایس پی آپریشنز اسد زبیر بھی شامل ہیں، شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں دھماکے چند منٹ کے مزید پڑھیں

جیکب آباد اور شکارپور کے صحافیوں کو قتل کرنے کی سازش، سکھر نیشنل پریس کلب کا اظہارِ تشویش

جیکب آباد/سکھر (رپورٹرز) جیکب آباد اور شکارپور کے دو سینئر صحافیوں کو قتل کرنے کی سنگین سازش بے نقاب ہوئی ہے. اطلاعات کے مطابق جیکب آباد کے سینئر صحافی محمد نواز سولنگی اور شکارپور کے سینئر صحافی سلطان رند کو مزید پڑھیں

انتہاپسندی اور دہشتگردی مسترد، وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے جمعرات کے روز تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ (ATA) کے تحت پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی، یہ فیصلہ ملک بھر میں غزہ کے حق میں ہونے مزید پڑھیں

مستونگ: اغوا کے بعد لاپتا ہونے والے ڈی ایس پی یوسف ریکی کی لاش برآمد

مستونگ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اغوا کے بعد لاپتا ہونے والے ڈی ایس پی نوشکی پولیس یوسف ریکی کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول افسر کی لاش کردگاپ کے علاقے گرگینہ کلی شربت مزید پڑھیں