رائیونڈ میں مبینہ زہریلا شوارما، 7 سالہ بچی جاں بحق

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کے علاقے رائیونڈ میں مبینہ طور پر زہریلا شوارما کھانے سے 7 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی، جبکہ اس کی والدہ اور بھائی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوارما کھانے مزید پڑھیں

سنگدل ماں نے “چھپن چھپائی” کے کھیل کے بہانے تین بچوں کو ایک ایک کر کے قتل کیا’

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین معصوم بچوں کے لرزہ خیز قتل کی تفتیش میں مزید سنگین اور ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ ردا اور اس کے مبینہ دوست شہریار کے درمیان مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا، گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر Malik Shehzad مزید پڑھیں

سندھی زبان کا ڈیجیٹل ادارہ مالی بحران کا شکار، ماہر لسانیات خسارے اور ہراسگی سے تنگ آکر مستعفی

حیدرآباد (انڈس ٹربیون) سندھی زبان کی ڈیجیٹل ترقی اور جدید لسانی تحقیق کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والے ماہرِ لسانیات امر فیاض بُرڑو نے مالی مشکلات کے باعث اپنے ادارے سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 ہزار 900 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 90 ہزار مزید پڑھیں

اچھرہ میں دلخراش واقعہ، ماں کا اعترافی بیان سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین معصوم بچوں کے بہیمانہ قتل کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزمہ کا اعترافی بیان اور مقدمے کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ پولیس کے مزید پڑھیں