سندھین نیشنل کانگریس کا سندھ میں بدامنی اور ڈاکو راج کے خلاف 30 اگست کو سکھر میں “سندھ امن مارچ” کا اعلان

سکھر(رپورٹر)  سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی، قتل و غارت اور ڈاکو راج کے خلاف سندھین نیشنل کانگریس نے 30 اگست کو سکھر میں “امن مارچ” کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے کے روز سکھر نیشنل پریس کلب میں سندھین نیشنل مزید پڑھیں

“ہم کس کے جج ہیں-عوام کے یا اشرافیہ کے؟ صحافی نصراللہ گڈانی قتل کیس میں تین بارز کے وکلاء، پولیس اورکچھ ججز نے ملزمان کا دفاع کیا: جسٹس صلاح الدین پنہور

امرکوٹ(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس صلاح الدین پنہور نے ملک کے عدالتی نظام اور اداروں کی خامیوں پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی میں تاخیر اور انکار کے ذمہ دار ججز، وکلاء اور پولیس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور، پورٹ املاک اور انتظامی اختیارات اتھارٹی کے حوالے

اسلام آباد — قومی اسمبلی نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا، جس کے تحت ملک بھر میں زمینی بندرگاہوں (Land Ports) کی ملکیت، نگرانی، تعمیرات اور تجارتی سرگرمیوں کا انتظام اتھارٹی کے سپرد مزید پڑھیں

سکھر میں انٹیلیجنس کارروائی، ممنوعہ اسلحہ برآمد، چار ملزمان گرفتار

سکھر — کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ فیڈرل سویلین انٹیلیجنس ایجنسی کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سکھر کے ہمدرد سوسائٹی میں چھاپہ مار کر ممنوعہ اسلحہ اور دیگر مواد اسمگل کرنے میں مزید پڑھیں

حیدرآباد-سکھر موٹروے منصوبہ: سکھر سے نوشہروفیروز تک 3 سیکشنز کی منظوری، سانگھڑـروہڑی، ٹھٹھہ کوسٹل ہائی وے اور روہڑی-رانیپور ہائی وے کی توسیع بھی شامل

اسلام آباد — اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) نے حیدرآباد-سکھر موٹروے منصوبے کے پانچ میں سے تین سیکشنز کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ ان سیکشنز پر 306 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کے لیے 363 ارب روپے مختص کیے مزید پڑھیں

سندھ میں ڈاکو راج کے خلاف کشمور سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک امن مارچ کا اعلان، ”حکومت چاہتی ہے کہ سندھ کی عوام بھی اپنے تحفظ کیلئے بلوچستان اور پختونخواہ کے لوگوں کی طرح اسلحہ اٹھائے“

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سندھ میں ڈاکو راج، بھتہ خوری، قتل وغارت اور برادری جھگڑوں کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) نے گیارہ ستمبر کو کشمور سے کراچی تک “سندھ امن مارچ” کر کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دہرنا دینے کا مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا بھارت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور: “کشمیر، بھارت کا نہیں بلکہ کشمیریوں کا ہے”

کراچی(ویب ڈیسک)  سندھ اسمبلی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے خلاف ایک مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کشمیر پر بھارت کا قبضہ غیر قانونی ہے اور کشمیری مزید پڑھیں

بھارت: اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے سے ہلاکت خیز تباہی، چار افراد ہلاک، فوجی اہلکاروں سمیت 100 سے زائد لاپتہ

نئی دھلی(ویب ڈیسک) انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع اترکاشی میں منگل کے روز بادل پھٹنے کے بعد آنے والے شدید سیلابی ریلے نے علاقے میں تباہی مچا دی ہے۔ حکام کے مطابق اس قدرتی آفت کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سکھر میں بھتہ نہ دینے پر ڈاکٹر پر قاتلانہ حملہ، اسسٹنٹ جاں بحق، ڈاکٹروں نے ہسپتالوں کی تالا بندی کی دہمکی دے دی

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سکھر میں ڈکیتوں نہ بھتہ نہ دینے پر مشہور ڈاکٹر کرپال داس کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے ڈاکٹر کے اسسٹنٹ جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈاکٹر خود معمولی زخمی ہوگیا۔ ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی مزید پڑھیں