تھدڑی: سندھ کا سات روزہ ثقافتی اور دھرمی میلہ اور موسم کی تبدیلی کی علامت

کراچی: سندھ بھر میں ہندو برادری آج سے اپنا قدیم مذہبی اور ثقافتی تہوار “تھدڑی” عقیدت و جوش و خروش سے منارہی ہے۔ یہ تہوار ہندو دھرم میں ایک اہم اور مشہور دن مانا جاتا ہے، جو سنبت وکرمی یا مزید پڑھیں

یوم آزادی اشتہارات میں قائداعظم کی تصویر غائب، سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے 78ویں یو آزادی پر وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تقریبات اور اخبارات میں خصوصی سرکاری اشتہارات جاری کیے گئے، تاہم ان اشتہارات میں بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ مزید پڑھیں

پاکستان میں شدید بارشوں اور سندھو سمیت تمام دریاؤں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، فلڈ وارننگ جاری

کراچی/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان محکمہ موسمیات کے فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے 16 اگست سے 22 اگست 2025 تک ملک کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارشوں اور بڑے دریاؤں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کی پیش گوئی مزید پڑھیں

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا لاپتہ ہیلی کاپٹر کریش، تین افراد جاں بحق

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کا ایک سرکاری ہیلی کاپٹر جمعے کو مہمند اور باجوڑ کے درمیان خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بادل پھٹنے اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 146 تک پہنچ گئی

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے اور شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 146 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

“سرینڈر یا عبرتناک انجام”, ایس ایس پی سکھر نے ڈاکوؤں کو بڑی وارننگ دے دی

سکھر(رپورٹ: تاج رند) سینیئر سپرنٹینڈنٹ آف پولس (ایس ایس پی)سکھر اظھر مغل نے ڈاکوؤں کو خبردار کیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر سرینڈر ہو جائیں یا پہر عبرتناک انجام تک پہچنے کیلئے تیار رہیں۔ دی انڈس ٹربیون کے ایڈیٹر مزید پڑھیں

جشن آزادی: سبز و سفید کا سمندر، سکھر میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی پرچم

سکھر(رپورٹ: تاج رند) جشنِ آزادی اور حالیہ معرکۂ حق کی کامیابی کے تسلسل میں آئی بی اے پبلک اسکول سکھر میں ایک شاندار اور ولولہ انگیز تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں 3080 طلبہ و طالبات نے سبز ہلالی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی نشستیں 69 سے 366 تک بڑھ گئیں، لیکن اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں آج بھی دس: سکھر عوامی فورم میں تشویش کا اظہار

سکھر(نامہ نگار) مذہبی اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر سکھر میں منعقدہ ایک عوامی فورم میں مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان میں قومی اسمبلی کی کل نشستیں آزادی کے وقت 69 سے بڑھ کر 366 ہو گئی ہیں، مزید پڑھیں

امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان میں سرگرم مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے خودکش ونگ مجید بریگیڈ کو باضابطہ طور پر اپنی “غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں” کی فہرست میں مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور ڈمپر حادثہ، بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی, مشتعل افراد نے ڈمپرز کو آگ لگادی

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر لکی ون کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں بہن اور بھائی جاں بحق جبکہ ان کے والد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں