میرپورخاص: غیرقانونی طور پٹرول پمپ سیل کرنے پر میئر، میونسپل کمشنر اور افسران کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص (انڈس ٹربیون) سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ میرپورخاص کے حکم پر سٹی میئر، میونسپل کمشنر اور دیگر افسران کے خلاف غیر قانونی طور پر پٹرول پمپ سیل کرنے اور املاک پر قبضہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا مزید پڑھیں

جے یو آئی سندھ کا پانچ روزہ “امن مارچ کارواں” کشمور سے سکھر پہنچ گیا، وزیراعلیٰ سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ

سکھر(رپورٹ: تاج رند، توصیف کھوسو)جمعیت علمائے اسلام (ف) صوبہ سندھ کا پانچ روزہ “امن مارچ کارواں” کشمور سے سکھر پہنچ گیا، جس کے دوران کندھکوٹ، شکارپور اور سکھر میں بڑے عوامی اجتماعات منعقد ہوئے۔ کارواں کا آغاز کشمور سے کراچی مزید پڑھیں

گورک ہل اسٹیشن کے ترقیاتی منصوبوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن، افسران معطل، تحقیقات کا حکم

کراچی (انڈس ٹربیون) سندھ کے واحد پہاڑی تفریحی مقام گورک ہل اسٹیشن کے ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں اور مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کے اقتدار کا سورج غروب- کرپشن، کچرا اور کھرب پتی خاندان – ہاتھ بندھے تھے یا ارادے؟

امداد سومرو (سیہوانی) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی آٹھ سالہ وزارتِ اعلیٰ کا سورج ڈوبنے والا ہے۔ کچھ ہی دنوں میں نیا وزیر اعلیٰ حلف اٹھائے گا۔ چہ میگوئیاں ہیں کہ شرجیل میمن کے امکانات زیادہ مزید پڑھیں

نیپال صورتِ حال ایک ادھورے انقلاب کا نتیجہ ہے۔

مسرور شاہ کمیونسٹ پارٹی نیپال (ماؤوادی) نے پرچنڈا کی قیادت میں 1996 سے نیپال میں بادشاہت کے خاتمے اور ماؤ کی تھیوری کے مطابق ’’عوامی جمہوری انقلاب‘‘ کے لیے مسلح عوامی جنگ کا آغاز کیا۔ ان کا تجزیہ تھا کہ مزید پڑھیں

نیپال حکومت نے سوشل میڈیا پابندی ختم کر دی — نوجوانوں کی احتجاجی تحریک میں 19 افراد ہلاک

کھٹمنڈو(ویب ڈیسک) نیپال کی حکومت نےکل گزشتہ ہفتے نافذ کی گئی سوشل میڈیا پابندی کو فوری طور پر ختم کر دیا ہے، ایک ایسے وقت میں جب حکومت مخالف “Gen Z” احتجاج میں شدت کے باعث 19 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف شہروں میں شدید بارش، سڑکیں اور علاقے زیرِ آب، حادثات میں 6 افراد جاں بحق

سکھر (نیوز ڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث متعدد علاقے زیرِ آب آگئے ہیں اور نظامِ زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ سکھر، شکارپور، پنوعاقل، خیرپور، لاڑکانہ، کندھکوٹ-کشمور اور جیکب آباد، مزید پڑھیں

بلوچستان: بی این پی ریلی میں خودکش دھماکے کے خلاف آل پارٹیز کی ہڑتال، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، متعدد زخمی، درجنوں گرفتار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان بھر میں 2 ستمبر کو کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر پیر کے روز مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: اختر مینگل کے قافلے پر دوسری بار بم حملہ، 13 کارکنان جانبحق، 30 سے زائد زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے کے اختتام پر پارکنگ ایریا میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 13 افراد جاں مزید پڑھیں