ڈاکٹر شاہنواز کنبھر قتل کیس- سابق ڈی آئی جی جسکانی ودیگر کے املاک ضبط کرنے کا حکم

میرپور خاص(ویب ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت میرپور خاص نے عمرکوٹ سول اسپتال کے نوجوان ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے ماورائے عدالت قتل کیس میں مفرور ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مزید پڑھیں

پنجاب کے کئی اضلاع میں شدید سیلاب، چناب دریا میں پانی کی سطح 9 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی، فوج طلب

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دریائے راوی، چناب اور ستلج میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ صورتحال بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے اور صوبے کے بالائی علاقوں میں شدید مزید پڑھیں

کراچی میں 150 سالہ برگد کی نئی زندگی — وزیراعلیٰ سندھ کا ماحولیاتی ورثے پر احسن قدم

کراچی (رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے کراچی میں 150 سالہ پرانے برگد کے درخت کو بحال کرکے نئی جگہ منتقل کر دیا۔ یہ درخت قصرِ ناز کلب روڈ پر واقع تھا جو مزید پڑھیں

“آرمی چیف نے کسی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا, صحافی نے ذاتی تشہیر کیلئے غلط رنگ دیا “: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا مزید پڑھیں

گھوٹکی میں ہرن کا غیر قانونی شکار، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

گھوٹکی(رپورٹر) ضلع گھوٹکی کے صحرائی علاقے میں ہرن کے غیر قانونی شکار کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سندھ وائلڈ لائف پروٹیکشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار نامزد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: عمران خان کو 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو سپریم کورٹ نے مئی 9، 2023 کے ہنگاموں سے متعلق آٹھ مقدمات میں ضمانت دے دی۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی مزید پڑھیں

سکھر: صدارتی ایوارڈ یافتہ صحافی اجے لالوانی قتل کیس کے مرکزی ملزمان کی بیرون ملک فرار ہونے کا انکشاف

سکھر (رپورٹ:تاج رند) ضلع سکھر کے صالح پٹ شہر کے صدارتی ایوارڈ یافتہ صحافی اجے لالوانی قتل کیس میں نامزد تین ملزمان کے بیرون ملک فرار ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت سکھر میں کیس کی مزید پڑھیں

سکھر تا روہڑی اب ہوگا “ھو جمالو” ضلع چیئرمین نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سکھر (رپورٹ: تاج رند) پاکستان ریلوے حکام نے ضلع حکومت کے مطالبے پر سکھر تا روہڑی “ھو جمالو” علاقائی ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ دنوں ضلع کونسل سکھر کے چیئرمین سید کمیل حیدر مزید پڑھیں

سندھ کی سیاست میں نوجوانوں کی انٹری، کراچی میں عوامی راج تحریک پاکستان کا بڑا جلسہ

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کی پارلیمانی سیاست میں نوجوانوں پر مشتمل ایک نئی سیاسی جماعت عوامی راج تحریک پاکستان (آرٹ) نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں ہیں۔ پارٹی کے قیام کے بعد 17 اگست کو کراچی کے ضلع ملیر کے پپری مزید پڑھیں

ایران سے افغان مہاجرین کو واپس لے جانے والی بس کی آئل ٹینکر سے ٹکر، بچوں سمیت 76 افراد ہلاک

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک المناک حادثے کے دوران ایران سے واپس آنے والے افغان مہاجرین کی بس آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 76 مزید پڑھیں