ارسا کے اختیارات محدود کرنے کی مبینہ سازش، قومی دریا اتھارٹی کے قیام کی تجویز- وزارت آبی وسائل سے رائے طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے “قومی دریا اتھارٹی” (National River Authority) کے قیام کا خیال پیش کیا ہے۔ قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے اس تجویز پر وزارتِ آبی وسائل سے باضابطہ رائے اور سفارشات طلب مزید پڑھیں

اورکزئی میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت پاک فوج کے 11 جوان جاں بحق، 19 مشتبہ دہشتگرد ہلاک

اورکزئی — خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 اہلکار جاں بحق ہوگئے، جب کہ جوابی کارروائی میں 19 مشتبہ دہشتگرد مزید پڑھیں

گھوٹکی: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے سیکریٹری جنرل طفیل رند آٹھ سالہ بھتیجی سمیت مسلحہ افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

میرپور ماتھیلو (رپورٹ: تاج رند) گھوٹکی ضلع کے علاقے میرپور ماتھیلو میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی طفیل رند اور ان کی آٹھ سالہ بھتیجی پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی دشمنی مزید پڑھیں

گھوٹکی: ماڑی انرجی اور پولیس کے مظالم کے خلاف صحافیوں کا دھرنا 24 گھنٹے سے جاری، زخمی صحافیوں کی حالت تشویشناک

میرپور ماتھیلو(نمائندہ خصوصی) ماڑی انرجی کی زیادتیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے طلبہ اور ان کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد اور اُن کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف گھوٹکی یونین آف جرنلسٹس کا دھرنا ایس مزید پڑھیں

شکارپور: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش، چار افراد زخمی

سلطان کوٹ(نمائندہ خصوصی: اسرار چانڈیو) پاکستان ریلوے حکام کے مطابق سلطان کوٹ کے قریب جعفر ایکسپریس ٹرین کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش کے دوران ٹرین میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ریلوے پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے مزید پڑھیں

میرپورخاص: پوجا میگھواڑ کی اغوا اور جبری مذہب تبدیلی کے خلاف سینکڑوں شہریوں کی ریلی

میرپورخاص (انڈس ٹربیون) پاکستان دراوڑ اتحاد کی جانب سے کم عمر لڑکی پوجا میگھواڑ کی جبری مذہب تبدیلی، اس کی بازیابی اور والدین سے ملاقات کے مطالبے پر اسٹیٹ لائف چوک سے پریس کلب میرپورخاص تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، مزید پڑھیں

گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں درختوں کی بے دردی سے کٹائی، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

گڈو(رپورٹ: فرحان قریشی) گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی کا انکشاف ہوا ہے۔ نیم، شیشم، کیکر، مشک بید سمیت دیگر قیمتی درخت خفیہ راستوں اور نہر کنارے کے ذریعے مختلف شہروں میں اسمگل کیے جا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا خواتین کیلئے ’’پنک اسکوٹیز‘‘ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک) حکومتِ سندھ نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اور بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے ’’پنک اسکوٹیز‘‘ پروگرام کے تحت مفت الیکٹرک اسکوٹیز دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینئر وزیرِ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں

درختوں کی کٹائی اور اسمگلنگ میں ملوث ایس ڈی او آبپاشی معطل

پنوعاقل(رپورٹ: منیب انڈھر) محکمہ آبپاشی سندھ کے سیکٹری نے عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے پنوعاقل میں مبینہ طور پر اریگیشن اسکینڈل، درختوں کی کٹائی اور غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر (ایس ڈی او) شمس الحق انڑ مزید پڑھیں

بلوچستان: دس ماہ سے جبری لاپتہ 19 سالہ فوٹوگرافر کی لاش برآمد

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں ایک نوجوان فوٹوگرافر کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق 19 سالہ عبدالستار ولد خالد، جو دشت شولیک، ضلع گوادر کا رہائشی اور فوٹوگرافر و ایف مزید پڑھیں