سکھر(رپورٹ: اشرف ابڑو) غیرسرکاری سماجی تنظیم ناری فاؤنڈیشن سکھر نے پاکستان ڈیولپمنٹ الائنس، آواز فاؤنڈیشن پاکستان اور گلوبل کال ٹو ایکشن اگینسٹ پاورٹی کےمشترکہ تعاون سے گلوب چوک سکھر پر ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔ مظاہرے کا مقصد عالمی مالیاتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 896 خبریں موجود ہیں
سکھر: اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج، سکھر نے فال 2025 (راؤنڈ 02) کے داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر سے 1700 سے زائد امیدواروں نے داخلے کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، جن مزید پڑھیں
کراچی: بدعنوانی پر نظرِ رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلپاکستان (ٹی آئی پی) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) میں مزید پڑھیں
کراچی(ھینڈ آؤٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے “انسداد صحرائیت اور خشک سالی سے نمٹنے کے عالمی دن” کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پانی زندگی ہے اور قدرتی وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ مزید پڑھیں
نصیر میمن دریائے سندھ سے ڈیلٹا کے لیے پانی چھوڑنے کے معاملے پر جب سرکاری مؤقف سامنے آتا ہے تو اکثر یہ جملہ سننے کو ملتا ہے: ’’پانی سمندر میں ضائع ہو رہا ہے!‘‘ یہ ڈرامائی جملہ ایک خاص ذہنیت مزید پڑھیں
سکھر(رپورٹ: تاج رند) ضلعہ سکھر کے تحصیل پنوعاقل کے کچے میں ملزمان نے چوری واپس کرنے کے مطالبے پر بزگ شہری کو غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا، ملزمان نے بزرگ کو نیم برہنہ کر کے درخت سے باندھ کر کیڑے مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی کانگریس کے رکن براڈ شیرمین نے بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات کی، جس میں گزشتہ ماہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی، پاکستان میں جمہوریت، اور خطے میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں
لاہور(پریس رلیز) انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ضلع نوشہرو فیروز، سندھ کے علاقے مورو می 20 مئی کو پیش آنے والے احتجاجی واقعات کی فوری اور آزاد عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس اور مزید پڑھیں
کراچی: کراچی کے ملیر جیل سے ڈیڑھ سو سے زائد قیدی فرار ہوگئے، حکام نے آپریشن کے بعد متعدد قیدیو ں کو دوبارہ تحویل میں لینے کا دعوہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب کراچی میں مزید پڑھیں
حیدرآباد: سندھ کی قومپرست جماعتوں نے کارکنان کے قتل اور مقتول کارکن کی لاش چھین کر جبری طور پر لاپتہ کرنے کے خلاف اتوار کے روز سندھ گیر عام ہڑتال اور آج ہفتے کے دن سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں مزید پڑھیں