ڈاکٹر ماہرنگ ودیگر کی رہائی کا مطالبہ— اسلام آباد میں بلوچ خواتین اور بچوں کا دوران برسات کھلے آسمان تلے دھرنا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) — بلوچستان سے تعلق رکھنے والے لاپتہ اور زیرِ حراست سیاسی کارکنان کی رہائی کے مطالبے پر مشتمل ایک احتجاجی دھرنا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر جاری ہے۔ دھرنے کی قیادت بلوچ یکجہتی کمیٹی مزید پڑھیں

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، 53 بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی، مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (اے ایف پی/ویب ڈیسک)  پاکستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 111 تک جا پہنچی ہے، جن میں 53 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ اعداد و شمار آفات سے نمٹنے والے قومی مزید پڑھیں

ایف سی کو ملک بھر میں کارروائی کا اختیار مل گیا، فیڈرل فورس میں تبدیلی کا آرڈیننس جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد “فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025” جاری کر دیا گیا ہے، جس مزید پڑھیں

سندھ پولیس عوام کے بجائے طاقتوروں کی خدمت کر رہی ہے”

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) — سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم سیتارام کی بریت کی اپیل منظور کرتے ہوئے سندھ پولیس کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر سخت ریمارکس دیے ہیں۔ عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد: لاپتا افراد کے مسئلے پر عدلیہ کی شدید تشویش، بیرونی دباؤ سے ججز کے تحفظ اور عدالتی اصلاحات کا اعلان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفريدی کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے 53ویں اجلاس میں ملک میں لاپتا افراد کے مسئلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل سمیت مزید پڑھیں

رینجرز نے سندھ کے 6 اضلاع میں مزید 306 ایکڑ زمین دینے کی درخواست دے دی، ڈی سی گھوٹکی جنگلات کی زمین دینے کے حامی

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) نے صوبائی حکومت سے سندھ کے 6 اضلاع میں آپریشنل انفراسٹرکچر اور رہائشی سہولیات کے قیام کے لیے 306 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ سرکاری خط و کتابت کے مطابق، رینجرز نے مزید پڑھیں

بلوچستان بدامنی کی لپیٹ میں: ژوب میں 9 مسافروں کا قتل، حکومت کی شدید مذمت

کوئٹہ/ژوب (انڈس ٹربیون) — بلوچستان میں ایک ہی روز دہشت گردی کے متعدد واقعات نے سیکیورٹی صورتحال کو مزید تشویشناک بنا دیا ہے۔ ضلع ژوب کے علاقے سرڈھاکہ میں جمعرات کے روز نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں